چینی سائنسدانوں نے مچھر جتنا چھوٹا ڈرون تیار کرلیا

چینی سائنسدانوں نے مچھر جتنا چھوٹا ڈرون تیار کرلیا
چینی سائنسدانوں نے مچھر جتنا چھوٹا ڈرون تیار کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک)چینی سائنسدانوں نے مچھر جتنا چھوٹا ڈرون تیار کیا ہے جسے فوجی مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔چین کی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی (این ڈی یو ٹی) کی ایک روبوٹیکس لیبارٹری نے یہ کارنامہ انجام دیا۔چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) پر اس حوالے سے ایک رپورٹ نشر کی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں