ہزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ مسجد اقصیٰ کی بیرونی دیواروں کے ساتھ ادا کی

ہزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ مسجد اقصیٰ کی بیرونی دیواروں کے ساتھ ادا کی
ہزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ مسجد اقصیٰ کی بیرونی دیواروں کے ساتھ ادا کی

کراچی(نیوزڈیسک)ہزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ مسجد اقصیٰ کی بیرونی دیواروں کے ساتھ ادا کی۔ بیت المقدس فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے 6دن بعد بدھ کو مسجد اقصیٰ کے دروازے جزوی طور پر کھولے تھے۔ اسرائیلی افواج نے ایران پر حملے کے بعد پابندیاں عائد کی تھیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں