فرانس اور اٹلی کا تیار کردہ ایئر ڈیفنس سسٹم لانچ

فرانس اور اٹلی کا تیار کردہ ایئر ڈیفنس سسٹم لانچ
فرانس اور اٹلی کا تیار کردہ ایئر ڈیفنس سسٹم لانچ

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس پیرس ائرشو کے پانچویں روز فرانس اور اٹلی کا تیار کردہ ائرڈیفنس سسٹم لانچ کردیا گیا۔پیرس ائر شو میں لانچ کیے گئے فرانس اور اٹلی کا ائرڈیفنس سسٹم زمینی، فضائی اور بحری میزائل حملوں کو ناکام بناسکتا ہے۔مذکورہ ائرڈیفنس سسٹم جدید ریڈارز اور سیٹلائیٹ سے منسلک ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں