ٹریلر کی اسکوٹی کو ٹکر، لڑکی جاں بحق

ٹریلر کی اسکوٹی کو ٹکر، لڑکی جاں بحق
تصویر: جیو نیوز اسکرین گریب
تصویر: جیو نیوز اسکرین گریب

اوکاڑہ میں قومی شاہراہ پر ٹریلر نے اسکوٹی کو ٹکر مار دی۔

حادثے میں ایک لڑکی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئی۔

لاش اور زخمی ہونے والی لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں