بلاول کی سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر

بلاول کی سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
ذوالفقار علی بھٹو جونیئر : فائل فوٹو
ذوالفقار علی بھٹو جونیئر : فائل فوٹو 

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ان کی بہت یادیں ہیں، لیکن بلاول کی سیاست سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔

کراچی میں مقامی سماجی تنظیم کی جانب سے منعقدہ پروگرام “مونہجی دھرتی” میں بات کرتے ہوئے ذوالفقار بھٹو جونیئر نے کہا کہ آج کی پیپلز پارٹی زرداری گروپ کے قبضے میں ہے۔ یہ پیپلز پارٹی نہیں، زرداری گروپ ہے۔

ذوالفقار بھٹو جونیئر نے کہا کہ آج زمیں دار کسانوں کی زمینیں چرا کر کہتا ہے کہ اس نے گاڑیاں خرید لیں، یہ ظلم کی انتہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں