ملیر اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ

ملیر اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے ملیر اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جنکی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ 

محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز ملیر کے شمال میں 5 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔

 محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ زلزلہ 6 بجکر 30 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔

محکمۂ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی زمین کے اندر 10 کلو میٹر تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں