گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 شخص جاں بحق

گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 شخص جاں بحق
—علامتی تصویر
—علامتی تصویر

راولپنڈی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کے علاقے اکبر چوک میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔

مقامی پولیس کے مطابق  مقتول اپنی گاڑی میں جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں