کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوئی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔
کراچی میں کاٹھور، گڈاپ، ملیر ، صفورا، ماڈل کالونی، شارع فیصل اور گلشن حدید میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
طارق روڈ، ڈیفنس، اسکیم 33، نارتھ کراچی اور سعدی ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں بھی تیز بارش کی اطلاعات ہیں۔
Load/Hide Comments




