سندھ پولیس نے کراچی میں ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول قائم کردیا

سندھ پولیس نے کراچی میں ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول قائم کردیا
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

سندھ پولیس نے کراچی میں ”ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول“ قائم کر دیا۔ 

سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول، پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد میں قائم کیا گیا ہے، جہاں تین مراحل میں 18 گھنٹے دورانیے کے کورس کرائے جائیں گے۔ 

پولیس ترجمان کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول کا دورہ کیا۔ 

اس موقع پر آئی جی سندھ نے کہا کراچی کے بعد ڈرائیونگ ٹریننگ اسکولز حیدر آباد، لاڑکانہ اور خیرپورمیں بھی قائم کیے جائیں گے۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں