کراچی میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز کم سے کم  درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں