بیٹے نے ماں کو قتل، باپ اور بھائی کو زخمی کردیا

بیٹے نے ماں کو قتل، باپ اور بھائی کو زخمی کردیا
فائل فوٹو
فائل فوٹو

جڑانوالہ میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں کو قتل جبکہ باپ اور بھائی کو زخمی کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں