دریائے سوات میں بہہ جانے والے بچے کی لاش چارسدہ میں دریا سے مل گئی

دریائے سوات میں بہہ جانے والے بچے کی لاش چارسدہ میں دریا سے مل گئی
دریائے سوات میں بہہ جانے والے بچے کی لاش چارسدہ میں دریا سے مل گئی

دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے بچے کی لاش چارسدہ میں دریا سے مل گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق بچے کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے، جسد خاکی کو ایمبولینس میں آبائی علاقے مردان منتقل کیا جائے گا۔

ریسکیو ادارے کے مطابق ایک لاپتا شخص کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12ہوگئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں