گندم کے کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: مریم نواز

گندم کے کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: مریم نواز
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گندم کے کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ اس دوران محکمۂ زراعت کے پروجیکٹس کے فیز ٹو کے آغاز کی اصولی منظوری دی گئی اور 100 ارب روپے کے بلاسود قرضے دینے پر اتفاق کیا گیا۔

 مریم نواز نے ملتان، سرگودھا، بہاولپور میں ماڈل ایگریکلچر مال جولائی میں فنکشنل کرنے کی بھی ہدایت جاری کردی۔

 گندم کے کاشتکاروں کو یقین دہانی کرواتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کو گندم کی کاشت سے قبل نیا پروجیکٹ دیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں