برطانوی قانون سازوں نے اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ کر دیا

برطانوی قانون سازوں نے اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ کر دیا
برطانوی قانون سازوں نے اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے کے غیر قانونی الحاق کے منصوبوں پر برطانوی قانون سازوں نے اسرائیل پر سخت پابندیاں عائد کرنےکا مطالبہ کر دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے 75 قانون سازوں نے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ایک قرارداد کی حمایت کی جس میں مقبوضہ مغربی کنارے میں زمینوں کے الحاق کے اقدامات پر اسرائیل کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں