ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ، سول سوسائٹی کیساتھ خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ، سول سوسائٹی کیساتھ خصوصی نشست
اسکرین گریب
اسکرین گریب

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مظفر آباد کا دورہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آزاد جموں و کشمیر کی سول سوسائٹی کے ساتھ خصوصی نشست منعقد ہوئی۔

شرکاء اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے درمیان سوال و جواب کی جامع نشست کا بھی اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر حاضرین نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھی ہے اور ہمیشہ رہے گی، پاکستان اور کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی۔

کشمیری عوام نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو کشمیری ثقافتی لباس پیش کیا۔

آزاد جموں و کشمیر  کے لوگوں نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں