پیپلز پارٹی ایک گھر کی طرح ہے، آپسی اختلافات ہو سکتے ہیں: راول شرجیل

پیپلز پارٹی ایک گھر کی طرح ہے، آپسی اختلافات ہو سکتے ہیں: راول شرجیل
راول شرجیل—فائل فوٹو
راول شرجیل—فائل فوٹو

پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے بیٹے راول شرجیل نے کہا ہے کہ صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے ہم ہر وقت تیار ہیں۔

حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایک گھر کی طرح ہے، جس میں آپسی اختلافات ہو سکتے ہیں۔

راول شرجیل نے کہا کہ حیدر آباد میں اس وقت پڑھے لکھے میئر موجود ہیں جو شہر کی خدمت کر رہے ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ سیاست میں ہوں، الیکشن لڑنے کا فیصلہ الیکشن آنے پر ہی ہو گا۔

راول شرجیل کا یہ بھی کہنا ہے کہ صوبے میں منشیات کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، پولیس کو منشیات کے خاتمے کیلیے اپنی کارکردگی دکھانی چاہیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں