گزشتہ رات اغواء کیے جانیوالے 2 افراد کی لاشیں برآمد

گزشتہ رات اغواء کیے جانیوالے 2 افراد کی لاشیں برآمد
فائل فوٹو
  فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ سے گزشتہ رات اغواء کیے گئے 2 افراد کی لاشیں مل گئیں۔

لیویز حکام کے مطابق گلستان بازار سے گزشتہ رات اغواء  کیے جانے والے 2 افراد کی لاشیں کاریز کے علاقے سے برآمد ہوئی ہیں۔

لیویز حکام نے بتایا ہے کہ دونوں مقتولین آپس میں کزن تھے جنہیں اغواء کے بعد تشدد کر کے قتل کیا گیا۔

لیویز حکام کے مطابق اغواء اور قتل کا واقعہ 2 گروپوں میں دشمنی کے باعث پیش آیا جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں