ماڑی پور میں گاڑی نالے کی دیوار سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

ماڑی پور میں گاڑی نالے کی دیوار سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں ماڑی پور گدھا گاڑی چوک کے قریب گاڑی نالے کی دیوار سے ٹکرا گئی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں مرد، خاتون اور دو بچے شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے مرد، خاتون اور 2 بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں