اسلام آباد پولیس کی کارروائی، 28 ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ و منشیات برآمد

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، 28 ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ و منشیات برآمد
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں کارروائی کے دوران 28 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی۔

ڈی آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پولیس کی غیر قانونی اسلحہ اور اس کی نمائش بر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، خصوصی پولیس ٹیموں کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں