ایچ ای سی میں تقرریوں اور بھرتیوں کا سلسلہ جاری

ایچ ای سی میں تقرریوں اور بھرتیوں کا سلسلہ جاری
ایچ ای سی میں تقرریوں اور بھرتیوں کا سلسلہ جاری

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) میں چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کی توسیع  میں محض 14 روز باقی رہنے کے باوجود ایچ ای سی میں تقرریوں اور بھرتیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

منگل کو ٹیکسلا کی انجنیئرنگ یونیورسٹی سے فارغ ہونے والے گریڈ 21 کے پروفیسر محمد علی ناصر کو ایک برس کے لیے ڈیپوٹیشن پر ایڈوائزر مقرر کردیا گیا۔

ان کی تعیناتی ریسرچ اینڈ اینوویشن محکمہ میں کی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے کی منظوری چیئرمین ایچ ای سی سے لی گئی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں