قلات میں کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ پر فائرنگ، 3 جاں بحق، 10 زخمی

قلات میں کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ پر فائرنگ، 3 جاں بحق، 10 زخمی
فوٹو: نمائندہ جنگ
فوٹو: نمائندہ جنگ 

قلات میں کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ پر فائرنگ کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ سے 10 مسافر زخمی ہوگئے، مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی،  حملے میں 3 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں دو مسافروں کی حالت تشویش ناک ہے۔

لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں