دو بزرگوں میں نہر میں تیراکی کے مقابلےکی شرط، ایک ڈوب کر جاں بحق

دو بزرگوں میں نہر میں تیراکی کے مقابلےکی شرط، ایک ڈوب کر جاں بحق

بہاولپور کے علاقے چنی گوٹھ میں دو بزرگوں کے درمیان عباسیہ لنک کینال پار کرنے کی ایک ہزار روپے کی شرط لگی، 66 سال کا ایک بزرگ کینال میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

متوفی کی بیوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

خاتون نے موقف اختیار کیا کہ علاقہ مکینوں نے ان کے شوہر کو تیراکی کے لیے آمادہ کیا۔ دوسرا بزرگ شرط پوری کیے بغیر ہی کینال سے نکل آیا۔

خاتون نے کہا کہ تیراکی کی شرط لگانے والے لوگ اس کے شوہر کی موت کے ذمہ دار ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں