وزیراعظم نےچینی کے شعبے کو ڈی ریگولیٹ کرنےکیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی

وزیراعظم نےچینی کے شعبے کو ڈی ریگولیٹ کرنےکیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کے شعبے کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی۔

کمیٹی شوگر سیکٹر میں اصلاحات اور نجکاری کے لیے قابل عمل تجاویز مرتب کرے گی۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی صارفین کے تحفظ اور قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے بچاؤ کے لیے پالیسی سفارشات مرتب کرے گی۔

کمیٹی 30 روز کے اندر وزیر اعظم شہباز شریف کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں