مریم نواز ترقیاتی کاموں کے لیے علی امین گنڈاپور سے ٹیوشن لیں: بیرسٹر سیف

مریم نواز ترقیاتی کاموں کے لیے علی امین گنڈاپور سے ٹیوشن لیں: بیرسٹر سیف
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ لاہور ایک بار پھر پانی میں ڈوبا ہوا ہے، چند گھنٹوں کی بارش نے  مریم نواز کے پیرس کا پول کھول دیا ہے۔

بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب زبردستی شہریوں سے زندہ باد کے نعرے لگوا رہی ہیں، مریم نواز ترقیاتی کاموں کے لیے علی امین گنڈاپور سے ٹیوشن لیں۔

انہوں نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں کئی بار آنے کے باوجود لاہور کی حالت آج بھی ابتر ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں