پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، 2 زخمی

پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، 2 زخمی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

 لاڑکانہ کے علاقے وارث ڈنو ماچھی میں پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

ایس ایس پی کے مطابق مقابلے میں پولیس اہلکار رانا سجاد شدید زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ہلاک ڈاکوؤں کا تعلق دستی گینگ سے ہے، یہ ڈاکو بلوچستان اور سندھ کے سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرتے تھے۔

ایس ایس پی نے کہا کہ جمعے کو ڈاکوؤں کے حملے میں کانسٹبل منیر سومرو شہید ہوگئے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں