امریکا کسی حکومت کو ناپسند کرنے سے پہلے اس کے ساتھ مکالمہ کرے، روس

امریکا کسی حکومت کو ناپسند کرنے سے پہلے اس کے ساتھ مکالمہ کرے، روس
امریکا کسی حکومت کو ناپسند کرنے سے پہلے اس کے ساتھ مکالمہ کرے، روس

ماسکو (این این آئی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے امریکا کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جب بھی کسی خاص حکومت کو ناپسند کرے تو سب سے پہلے اس کے ساتھ مکالمہ شروع کرے۔ایک بیان میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ کسی بھی ملک نے کبھی امریکا کے ساتھ بات چیت سے انکار نہیں کیا تاہم یہ امریکا ہی تھا جس نے پہلے معاہدے کیے اور پھر خود ہی ان سے پیچھے ہٹ گیا۔سرگئی لاروف نے کہا کہ امریکا جب بھی کسی خاص حکومت کو ناپسند کرے تو پہلے اس کے ساتھ مذاکرات کرے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں