امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کی جانب بائبل کی اصلاحات کا استعمال

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کی جانب بائبل کی اصلاحات کا استعمال
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کی جانب بائبل کی اصلاحات کا استعمال

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکاکے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے جمعرات کے روز بائبل کے حوالے دیتے ہوئے میڈیا پر تنقید کی اور رپورٹرز کا موازنہ حضرت عیسیٰؑ کے اُن مخالفین سے کیا جو (نعوذباللّٰہ ) انہیں ’’تباہ کرنے کی سازش‘‘ کر رہے تھے۔ ہیگسیتھ کے یہ بیانات دراصل امریکہ۔اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ سے متعلق میڈیا کی کوریج کو منفی قرار دینے کے ردِعمل میں سامنے آئے۔ یہ تبصرے ایسے وقت میں کیے گئے جب صدر ڈونلڈٹرمپ اور پوپ لیو کے درمیان کشیدگی بھی بڑھ رہی ہے، جو کہ کیتھولک چرچ کے پہلے امریکی نژاد سربراہ اور جنگ کے ناقد ہیں۔اس کشیدگی میں مزید اضافہ اُس وقت ہوا جب امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر شیئر کیں جن میں حضرت عیسیٰؑ کو ان کے ساتھ دکھایا گیا اور خود کو بھی مسیحا نما انداز میں پیش کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں