وزیراعظم نے کونٹینٹ کریئٹر طلحہ احمد کو شیلڈ اور لیپ ٹاپ دیا

وزیراعظم نے کونٹینٹ کریئٹر طلحہ احمد کو شیلڈ اور لیپ ٹاپ دیا
وزیراعظم نے کونٹینٹ کریئٹر طلحہ احمد کو شیلڈ اور لیپ ٹاپ دیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے طلحہ احمد کی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر کونٹینٹ کی تعریف کی  اور انہیں اعزازی شیلڈ دی، شہباز شریف نے طلحہ احمد کو ذاتی طور پر لیپ ٹاپ اور الیکٹرانک ٹیبلیٹ بھی دیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں نہ صرف نوجوان بلکہ بچے بھی آج کی دنیا میں اپنی صلاحیت منوا رہے ہیں۔ طلحہ احمد پاکستانی قوم کی لامحدود استعداد کی ایک مثال ہے۔

وزیراعظم نے کونٹینٹ کریئٹر طلحہ احمد کو شیلڈ اور لیپ ٹاپ دیا

کونٹینٹ کیرئٹر طلحہ احمد نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے پذیرائی اور حوصلہ افزائی پر ان سے اظہار تشکر کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں