گھوٹکی و کراچی پولیس کی کچے میں کارروائی، کراچی کا رہائشی مغوی بازیاب

گھوٹکی و کراچی پولیس کی کچے میں کارروائی، کراچی کا رہائشی مغوی بازیاب
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گھوٹکی اور کراچی پولیس نے سی پی ایل سی کے ساتھ کچے کے علاقے میں کارروائی کر کے کراچی کے علاقے جیکسن کے رہائشی شعیب کو بازیاب کرا لیا۔

پولیس کے مطابق مغوی شعیب کو ہنی ٹریپ کے ذریعے 9 جولائی کو اغواء کیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شعیب کو سوشل میڈیا پرضرورتِ رشتہ کے اشتہار کے ذریعے ہنی ٹریپ کیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو میں محمد شعیب نے بتایا کہ محنت مزدوری کرتا ہوں، پولیس نے 10 روز بعد مجھے بازیاب کرایا، ڈاکو فرار ہو گئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں