کانوں میں ہینڈ فری لگا کر ریلوے لائن عبور کرنے والا شخص ٹرین کی زد میں آگیا

کانوں میں ہینڈ فری لگا کر ریلوے لائن عبور کرنے والا شخص ٹرین کی زد میں آگیا
کولاج فوٹو: اسکرین گریب
کولاج فوٹو: اسکرین گریب

راولپنڈی میں کانوں میں ہینڈ فری لگائے ریلوے لائن عبور کرنے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق نوجوان کے ٹرین کی زد میں آنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

واقعہ 19 جولائی کو چکلالہ گاؤں سے گزرنے والے ریلوے ٹریک پر پیش آیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں