’’سکھ فار جسٹس‘‘ کا بھارتی پرچم ’’جلانے‘‘ اور خالصتان ریفرنڈم منعقد کرنے کا اعلان

’’سکھ فار جسٹس‘‘ کا بھارتی پرچم ’’جلانے‘‘ اور خالصتان ریفرنڈم منعقد کرنے کا اعلان
امریکہ: ’’سکھ فار جسٹس‘‘ کا بھارتی پرچم ’’جلانے‘‘ اور خالصتان ریفرنڈم منعقد کرنے کا اعلان

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)سکھوں کے حقوق کی آواز بلند کرنے والی تنظیم ’’سکھ فار جسٹس‘‘ کی جانب سے امریکہ میں بھارتی یوم آزادی سے متعلق دبنگ اعلان کیا گیا ہے۔ تنظیم نے بھارتی یومِ آزادی 15اگست کو واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے باہر ریلی کا اعلان کیا ہے۔سکھ فار جسٹس بھارتی سفارتخانےکےسامنےبھارتی جھنڈے کو نذر آتش کرے گی۔ اس کے علاوہ تنظیم 17 اگست کو واشنگٹن ڈی سی میں خالصتان ریفرنڈم منعقد کرے گی ۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں