اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمہ کیلئے دو ریاستی حل کو سپورٹ کیا جائے، سعودی عرب

اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمہ کیلئے دو ریاستی حل کو سپورٹ کیا جائے، سعودی عرب
اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمہ کیلئے دو ریاستی حل کو سپورٹ کیا جائے، سعودی عرب

جدہ(شاہدنعیم) سعود ی عرب نے بین الاقوامی برادری سے اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کی سپورٹ کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔ نیوم میں ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس نے مسئلہ فلسطین کے پرامن حل اور دو ریاستی حل کے نفاذ سے متعلق اعلیٰ سطح کی بین الاقوامی کانفرنس کے مثبت نتائج کا جائزہ لیا اور اسے سراہا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں