مقبوضہ کشمیر، بادل پھٹنے سے 42 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر، بادل پھٹنے سے 42 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر، بادل پھٹنے سے 42 افراد ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میںجمعرات کے روز بادل پھٹنے کے واقعے میں 42 افراد ہلاک  ہوگئے۔مقبوضہکشمیر میں امدادی تنظیم ریڈ کراس کے ضلع کشتوار میں ڈسٹرکٹ سیکرٹری اصغر علی شیخ نےبی بی سی کو بتایا کہ انہوں نے 42 افراد کی لاشوں کو اپنی نگرانی میں انتظامیہ کہ حوالے کیا ہے۔ تاہم اُن کا مزید کہنا ہے کہ اب تک اس حادثے میں 102 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں علاقے کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں