کراچی، چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کے خلاف مقدمہ درج

کراچی، چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کے خلاف مقدمہ درج
فائل فوٹو
فائل فوٹو

صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی اور کراچی کے چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت فیروز آباد تھانے میں مقدمہ درج کردیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق فرحان غنی پر ایک ادارے کے اہلکار حافظ سہیل پر تشدد کا الزام ہے۔ مقدمے میں انسداد دہشت گردی، اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق ٹاؤن چیئرمین اور پی پی پی رہنما فرحان غنی اس وقت پولیس حراست میں ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں