صدر مملکت نے لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دیدی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

صدر مملکت آصف علی زرداری نے لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دے دی۔ 

ایوان صدر کے مطابق ‏‎بل صدر مملکت کی منظوری کے بعد ایکٹ بن گیا۔

‏‎لینڈ پورٹ اتھارٹی سرحدی گزر گاہوں پر سامان اور افراد کی نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرے گی۔

لینڈ پورٹ اتھارٹی سرحدی اداروں کے ساتھ مؤثر ہم آہنگی کے لیے مضبوط میکنزم تشکیل دے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں