فرانس، یوم دفاع پاکستان کے موقع پر جشن ملکانی منایا جائیگا

فرانس، یوم دفاع پاکستان کے موقع پر جشن ملکانی منایا جائیگا
فرانس، یوم دفاع پاکستان کے موقع پر جشن ملکانی منایا جائیگا

پیرس( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) فرانس میں یوم دفاع پاکستان کے موقع چھ ستمبر کی شام فرانس کے درالحکومت پیرس میں معروف شاعرہ مصنفہ شاز ملک اور سعید ملک نے ملکانی ڈرامہ کی کامیابی ہر “جشنِ ملکانی” 6ستمبر بروز ہفتہ شام کو منانے کا اعلان کیا ہے جس میں معروفشاعرہ و مصنفہ شاز ملک کے دو شعری مجموعے دل کا نیلا سمندر اور ہم تمہارے ہیں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوگی جس میں فرانس کے معززین کو مدعو کیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں