جعفر ایکسپریس کو سبی میں روک لیا گیا

جعفر ایکسپریس کو سبی میں روک لیا گیا
جعفر ایکسپریس کو سبی میں روک لیا گیا

پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو سبی میں روک لیا گیا۔ 

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کو سیکورٹی خدشات کی بنا پر سبی میں روکا گیا۔

جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو بذریعہ کوئٹہ بھجوا دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس بھی منسوخ کی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں