بشیر احمد عباسی ڈائریکٹر اسکولز پرائمری کراچی مقرر

بشیر احمد عباسی ڈائریکٹر اسکولز پرائمری کراچی مقرر
بشیر احمد عباسی ڈائریکٹر اسکولز پرائمری کراچی مقرر

گریڈ 20 کے افسر اور سینئر پرنسپل بشیر احمد عباسی کو ڈائریکٹر اسکولز پرائمری کراچی مقرر کر دیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ ڈائریکٹر اسکولز پرائمری کراچی حافظ معین گزشتہ ہفتے ریٹائرڈ ہو گئے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں