بہاولنگر سیلاب ریلیف کیمپ میں بیٹے کی پیدائش

بہاولنگر سیلاب ریلیف کیمپ میں بیٹے کی پیدائش
بہاولنگر سیلاب ریلیف کیمپ میں بیٹے کی پیدائش

بہاولنگر فلڈ ریلیف کیمپ میں بیٹے کی پیدائش، ہونے پر والدین خوشی سے نہال ہوگئے۔

اس موقع پر والدین اپنی مشکلات بھول گئے اور انہوں نے اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔

والد اور والدہ کا کہنا ہے کہ یہاں آئے تو اللّٰہ نے بیٹا عطا کیا، ہم بہت خوش ہیں اور سارے غم بھول گئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں