سریاب روڈ سے مشتبہ شخص گرفتار، 2 دستی بم برآمد

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے آج (اتوار کو) ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کے پاس سے 2 دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔
کوئٹہ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مذکورہ مشتبہ شخص سے تفتیش جاری ہے۔
Load/Hide Comments



