بھارت کا ٹرین سے فائر ہونیوالے اگنی میزائل کے ’کامیاب‘ تجربے کا دعویٰ

بھارت کا ٹرین سے فائر ہونیوالے اگنی میزائل کے ’کامیاب‘ تجربے کا دعویٰ
بھارت کا ٹرین سے فائر ہونیوالے اگنی میزائل کے ’کامیاب‘ تجربے کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سے جنگ میں شکست کے بعد بھارت کا جنگی جنون ختم نہیں ہورہا،انڈیا کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ریل گاڑی پر نصب موبائل لانچر سسٹم کے ذریعے اگنی پرائم میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ بھارتی وزیر دفاعراج ناتھ سنگھ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا، “بھارت نے ریل پر مبنی موبائل لانچر سسٹم سے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے اگنی پرائم میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہیہ جدید میزائل 2000 کلومیٹر تک کے ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اور یہ مختلف جدید خصوصیات سے لیس ہے۔”

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں