پولش کوہ پیما بارگیل کا کارنامہ، ایورسٹ سے پہلی بار اسکی پر بغیر آکسیجن اتر آئے

پولش کوہ پیما بارگیل کا کارنامہ، ایورسٹ سے پہلی بار اسکی پر بغیر آکسیجن اتر آئے
پولش کوہ پیما بارگیل کا کارنامہ، ایورسٹ سے پہلی بار اسکی پر بغیر آکسیجن اتر آئے

کٹھمنڈو (اے ایف پی) پولش کوہ پیما کا کارنامہ، ایورسٹ سے پہلی باراسکی پر بغیر آکسیجن اتر آئے،بارگیل16گھنٹے ڈیتھ زون میں رہے، پولش وزیر اعظم کا خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا آسمان حد ہے؟ پولینڈ کیلئے نہیں!”پولینڈ کے کوہ پیما آندرزے بارگیل نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر نئی تاریخ رقم کر دی۔ وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے بغیر اضافی آکسیجن کے اسکی پر ایورسٹ کی چوٹی سے نیچے اترنے کا کارنامہ سرانجام دیا۔بارگیل نے پیر کو 8,849 میٹر بلند چوٹی سر کرنے کے بعد برفانی ڈھلوانوں پر اسکی ڈسینٹ کیا اور کیمپ 2 تک گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں