سعودی بجٹ 2026: اخراجات 1313 ارب ریال اور آمدنی 1147 ارب کا تخمینہ شیئر کریں 0 تبصرے ریاض سعودی عرب کی وزارتِ خزانہ نے مالی سال 2026کے بجٹ کے حوالے سے اخراجات کا تخمینہ 1313 ارب ریال اور آمدنی 1147 ارب ریال لگایا ہے۔ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes