واشک میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی

واشک میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

بلوچستان کے ضلع واشک میں دھماکے سے 1 شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واشک کے علاقے بسیمہ میں دھماکا ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ 3  افراد زخمی ہوئے ہیں۔

واشک دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی افراد کو مقامی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں