جاوید اکبر ریاض کی مدت مکمل، شکیل درانی نئے ڈی جی نیب تعینات

جاوید اکبر ریاض کی مدت مکمل، شکیل درانی نئے ڈی جی نیب تعینات
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جاوید اکبر ریاض کی بطور ڈی جی نیب 3 سالہ مدت مکمل ہو گئی۔

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر شکیل درانی نئے ڈی جی نیب تعینات کر دیے گئے۔

وہ 3 سال تک قومی احتساب بیورو کے ڈائریکٹر جنرل رہیں گے۔

جاوید اکبر ریاض پیر کو عہدے کا چارج چھوڑ کر طویل رخصت پر روانہ ہو رہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں