مسافر خاتون کو ہراساں کرنے کا کیس، آن لائن رائیڈ سروس پر 1 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

مسافر خاتون کو ہراساں کرنے کا کیس، آن لائن رائیڈ سروس پر 1 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں آن لائن رائیڈ سروس کے ڈرائیور کے خلاف مسافر خاتون کو ہراساں کرنے کے کیس میں خاتون نے کنزیومر کورٹ میں کمپنی پر ایک کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔

عدالت نے کمپنی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

خاتون کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈرائیور کے مجرمانہ رویے پر مجھے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگانا پڑی تھی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ کمپنی نے شکایت کے باوجود ڈرائیور کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں