قاسم آباد سے کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار

قاسم آباد سے کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم سے دستی بم، اسلحہ، لٹریچر اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم کے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) سے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری ہو چکے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں