مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم ہوا تو پھر جہاد ہوگا، جمعیت علمائے ہند

مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم ہوا تو پھر جہاد ہوگا، جمعیت علمائے ہند
مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم ہوا تو پھر جہاد ہوگا، جمعیت علمائے ہند

لاہور (خالدمحمودخالد) جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے کہا کہ اگر مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم ہوا تو پھر جہاد ہوگا۔ گزشتہ روز تنظیم کی گورننگ باڈی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں اگر اقلیتوں کے خلاف ناانصافی اور جبر کا سلسلہ جاری رہا تو ردِعمل ناگزیر ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں