موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی، صوابی سے برہان تک بند

موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی، صوابی سے برہان تک بند
دھند: موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی، صوابی سے برہان تک بند

موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی اور صوابی سے برہان تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔

موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک، ایم 4 عبدالحکیم سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند کی گئی۔

اسی طرح ایم 5، ملتان سے ظاہر پیر تک، لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں