انڈونیشیا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 11 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 11 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 11 افراد ہلاک

کراچی (نیوزڈیسک) انڈونیشیا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا میں آج صبح انڈونیشیا ایئر ٹرانسپورٹ کا علاقائی طیارہ اے آر ٹی 42-500 گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تمام 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ طیارے میں 3 مسافر اور 8 عملے کے ارکان شامل تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں